انجمن جعفر طیار کا منعقد کردہ جلوس داخلہ مدینہ 8 ربیع اول کی 1984 کی کچھ یادگار تصاویر
انجمن جعفر طیار کا منعقد کردہ جلوس داخلہ مدینہ 8 ربیع اول
کی 1984 کی کچھ یادگار تصاویر
جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مرکزی امام بارگاہ کی تعمیر کا آغاذ نہیں ہوا ہے،
جبکہ غازی چوک کے اطراف بھی زیادہ آبادی نظر نہیں آرہی ہے۔
مومنین کا ایک ہجوم ہے جو جلوس کی زیارت کیلیے موجود ہے۔
جعفرطیار میں عزاداری کی روشن تاریخ





